Aamir Liaquat leaked voice messages of his wife Dania Shah after her allegations
عامر لیاقت حسین نے اپنی تیسری بیوی دانیہ شاہ کی طرف سے عدالت میں خلع کا دعویٰ دائر کرنے اور سنگین الزامات لگانے پر اپنی ٹویٹ میں دانیہ شاہ کے آڈیو مسیجز شیئر کردیئے۔ عامر لیاقت نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ "بہت مجبور ہوکر آڈیو مسیجز کا صرف پانچ فیصد حصہ محتاط نوٹس کے ساتھ جاری کررہا ہوں، آپ کو ان آڈیو مسیجز کو خود سمجھنا ہوگا تاکہ کاموں کا اندازہ ہوجائے، یہ نہ سید ہیں، نا ہی والد ان کے والد ہیں، عمر بہت کم ہے اس لئے پہلے دن بستر الگ کرلیا"۔
بہت مجبور ہوکر ۵ فیصد حصہ محتاظ نوٹس کے ساتھ جاری کررہاہوں ، آپ نے خود ان آڈیو میسیجز کو سنجھنا ہوگا تا کہ کاموں کاُاندازہ ہوجائے، نہ سید ہیں ناہی جو والد ہیں والد ، عمر بہت کم اس لیے پہلے دن بستر الگ کرلیا شراپ پی نہ تشدد کیا مگر افسوس کہ اس کو ثابت کرنے کےُلیے بھی لڑنا پڑے گا pic.twitter.com/eD4Ybc7eeE
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) May 7, 2022

Donald Trump shares AI-generated new map of America
Indian sports anchor Vikrant Gupta praises chairman PCB Mohsin Naqvi
Khawaja Asif terms 18th Amendment 'Dhakonsla'
Shehla Raza's aggressive response on Khawaja Asif's comments about 18th amendment
Talal Chaudhry & Asad Qaiser face-off in National Assembly
Why no one is investing in Pakistan? Has Pakistan become un-investible?











