PMLN Govt has decided to stop PTI with force - Arif Hameed Bhatti on Sialkot Jalsa
Posted By: Nasir, May 14, 2022 | 07:38:49PMLN Govt has decided to stop PTI with force - Arif Hameed Bhatti on Sialkot Jalsa
یہ لندن پلان کا پارٹ ٹو ہے، ن لیگ نے فیصلہ کرلیا ہے کہ پی ٹی آئی پر تشدد کیا جائے گا، دو تین جانیں بھی جاتی ہیں تو جائیں، عمران خان کو بھی اریسٹ کیا جائے گا۔ عارف حمید بھٹی
Youtube