Rana Sanaullah Sahib! Imran Ko Security Dein Magar Auqaat Se Bahir Mat Karein - Maryam Nawaz
Posted By: Amjad Shah, May 16, 2022 | 12:57:21Rana Sanaullah Sahib! Imran Ko Security Dein Magar Auqaat Se Bahir Mat Karein - Maryam Nawaz
مریم نواز نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا "رانا صاحب!عمران خان سے قتل کی سازش کے ویڈیو ثبوت لیے بغیر اسکو چھوڑنا مت تاکہ اسکے نئے شوشے اور جھوٹ کو ایکسپوز کیا جائے۔ سیکیورٹی دیں مگر قوم کے مجرم اور سب سے بڑے فتنے کو اسکی اوقات سے باہر مت کریں۔ 4 سال میں عوام کے پیسے پر پروٹوکول کی جو لت اسکو لگ گئی ہے وہ وہی مانگ رہا ہے!"۔
رانا صاحب!عمران خان سے قتل کی سازش کے ویڈیو ثبوت لیے بغیر اسکو چھوڑنا مت تاکہ اسکے نئے شوشے اور جھوٹ کو ایکسپوز کیا جائے۔ سیکیورٹی دیں مگر قوم کے مجرم اور سب سے بڑے فتنے کو اسکی اوقات سے باہر مت کریں۔ 4 سال میں عوام کے پیسے پر پروٹوکول کی جو لت اسکو لگ گئی ہے وہ وہی مانگ رہا ہے!
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) May 16, 2022