Nawaz Sharif's platelets fall in NAB custody could be due to poison - Hussain Nawaz
Posted By: Amjad Shah, May 17, 2022 | 05:28:42Nawaz Sharif's platelets fall in NAB custody could be due to poison - Hussain Nawaz
نیب کی حراست میں نوازشریف کے جو پلیٹ لیٹس گرے اس کی وجہ یہی زہر ہوسکتا ہے۔ حسین نواز نے عمران خان کے زہر والے بیان کے بعد کئی سوال اٹھا دیئے۔
میرا سوال انتہائی سادہ ہے۔نیب کی حراست میں نواز شریف کے پلیٹلیٹس گرے، جس کیوجہ زہر ہو سکتا ہے۔ عمران خان نے اس کا فرانزک ٹیسٹ کیوں نہ کروایا؟عمران خان نے کیوں ان کو خرابئ صحت کے باوجود کئی ہفتے بیرون ملک روانگی میں تاخیر کی جس کیوجہ سے فرانزک ٹیسٹ کے نتائج خراب ہو جاتے ہیں۔ https://t.co/dGabpucn7u
— Hussain Nawaz Sharif (@Hussain_NSharif) May 16, 2022