Rauf Klasra's tweet over Supreme Court's judgement on deviant members' vote
Posted By: Dr. Majid, May 17, 2022 | 14:30:05Rauf Klasra's tweet over Supreme Court's judgement on deviant members' vote
رؤف کلاسرا نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے ٹویٹ میں لکھا "اب کسی وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد تحریک پیش نہیں ہو سکے گی۔ ایک ہی راستہ ہوگا اگر اتحادی حکومت چھوڑ جائیں۔ پانچ سال پارٹی سربراہ برا کرے اچھا کرے پارٹی اراکین کے پاس دو ہی راستے ہوں گے، فالو کرو یا استعفی دو۔ سپریم کورٹ کے اس فیصلے کے بعد آئین میں عدم اعتماد کلاز عملا بیکار ہوگئی، اب بل / تحریک ممبرز کا ووٹ شمار کرنے کی بجائے صرف نمبر لکھ کر سپیکر کو دے دیں۔"۔
اب کسی وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد تحریک پیش نہیں ہوسکے گی۔ ایک ہی راستہ ہوگا اگر اتحادی حکومت چھوڑ جائیں۔پانچ سال پارٹی سربراہ برا کرے اچھا کرے فالو یا استحفی۔SC فیصلے بعد آئین میں عدم اعتماد کلاز عملا بیکار ہوگئی؟اب بل/تحریک ممبرز ووٹ شمار بجائے صرف نمبر لکھ کر سپیکر کو دے دیں۔
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) May 17, 2022