No-confidence motion clause in the constitution is no-more effective after SC's verdict - Rauf Klasra
Posted By: Muzaffar, May 17, 2022 | 19:38:35No-confidence motion clause in the constitution is no-more effective after SC's verdict - Rauf Klasra
ہم نے جو سیانے پارلیمنٹ میں بھیجے ہیں، انہوں نے قانون دیکھیں کیسا بنایا، ایک طرف لکھا ہے تحریک عدم اعتماد ہوسکتی ہے، ساتھ ہی لکھا ہے جس نے خلاف ووٹ ڈالا وہ ڈس کوالی فائی ہوجائے گا۔ رہی سہی کسر سپریم کورٹ کے فیصلے نے پوری کردی ۔ رؤف کلاسرا
Youtube