PTI MNA Alamgir Khan's wall chalking against Army in Karachi
نیوٹرل جانور بکری ہوگئے۔۔ پی ٹی آئی ایم این اے عالمگیر خان کی کراچی میں فوج کے خلاف کھلم کھلا وال چاکنگ کرتے ہوئے۔۔۔ ۔۔
Youtube
رؤف کلاسرا نے عالمگیر خان کے اس عمل پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا "کراچی کی دیواروں کو کالا کرنے کا پراجیکٹ خصوصا جب ایک سابق ایم این اے اس مہم کو لیڈ کررہا ہو۔ جو دل چاہیں لکھیں یا شکلیں بنائیں لیکن دیواروں کو بدنما کرنا زیب نہیں دیتا—روازنہ مہذب دینا کی مثالیں دینے والے مہذب ملک میں دیواروں کو یوں کالا کرسکتے ہیں؟ یہ آزادی ہمارے ہاں ہے-"۔
کراچی دیواروں کو کالا کرنے کا پراجیکٹ خصوصا جب ایک سابق ایم این اے اس مہم کو لیڈ کررہا ہو۔ جو دل چاہیں لکھیں یا شکلیں بنائیں لیکن دیواروں کو بدنما کرنا زیب نہیں دیتا—روازنہ مہذب دینا کی مثالیں دینے والے مہذب ملک میں دیواروں کو یوں کالا کرسکتے ہیں؟ یہ آزادی ہمارے ہاں ہے- https://t.co/CIyKbgrZhA
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) May 18, 2022