Backlash on Social Media over Imran Khan's inappropriate remarks about Maryam Nawaz
Posted By: Nasir, May 20, 2022 | 15:57:26Backlash on Social Media over Imran Khan's inappropriate remarks about Maryam Nawaz
عمران خان نے ملتان جلسہ میں تقریر کرتے ہوئے کہا ، مریم نواز میرا نام اتنے جوش و جذبے سے مت لیا کرو کہیں تمہارا خاوند ناراض ہی نہ ہوجائے۔ اس پر سوشل میڈیا پر سخت ری ایکشن دیکھنے میں آیا۔ نامور صحافیوں اور عام سوشل میڈیا صارفین نے اس پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا۔ ملاحظہ کیجئے چند ٹویٹس۔
یہ شخص اس اخلاقی اور ذہنی پستی کے باوجود چند ججوں اور جرنیلوں کا ہیرو ہے! pic.twitter.com/SlcyCN7any
— Absar Alam (@AbsarAlamHaider) May 20, 2022
مریم نواز سے متعلق عمران خان کے الفاظ سن کر مجھے بلکل حیرت نہیں ہوئی کیونکہ عمران خان نے اپنی اصلیت دیکھائی ہے ۔ نہ بات کرنے کی تمیز اور نہ ہی بہن بیٹیوں سے متعلق بات کرنے کے آداب کا علم ۔۔ کیا ایسا شخص بھی رول ماڈل ہوسکتا ہے ؟
— Hassan Ayub Khan (@HassanAyub82) May 20, 2022
This is absolutely disgusting. https://t.co/387yt8hDcV
— Benazir Shah (@Benazir_Shah) May 20, 2022
Imran Khan says Maryam Nawaz’s husband might get upset because she speaks of him with such emotion.
— Amber Rahim Shamsi (@AmberRShamsi) May 20, 2022
He knows he can get away with sexism and innuendo with absolutely impunity so he’s a repeat offender. pic.twitter.com/enuWbaJZBr
آج گھٹیا پن انسانی شکل میں دیکھا ہے
— Umar Cheema (@UmarCheema1) May 20, 2022
پا کستان کو ریاست مدینہ کی طرز پہ چلانے کے خواہشمند ہمارے سابق وزیر اعظم کے الفاظ ملاحظہ کر لیں ان کے سب حامی۔۔۔ pic.twitter.com/CBe7UqV6mZ
— Ayesha Khalid (@AyeshDibs) May 20, 2022
مانا کہ ہماری سیاست میں اخلاقیات ختم ہو گئی ہیں، مگر زبان و آنکھ سے شرم و حیا ختم ہو جائے تو معاشرے ختم ہو جاتے ہیں۔
— Ayesha Bakhsh (@AyeshaBakhsh) May 20, 2022
Now this is below the belt….
— Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) May 20, 2022
This is low, even by his own level! pic.twitter.com/nYfeXsT69r
— Syed Talat Hussain (@TalatHussain12) May 20, 2022
lannat aisi zehniat par, you are an embarrassment @ImranKhanPTI pic.twitter.com/sOfLGSLnEG
— Iffat Omar Official (@OmarIffat) May 20, 2022
عمران خان نے آج بے غیرتی کی تمام حدیں پار کی ہیں۔ اس کا جواب نہ دیا گیا تو پاکستانی معاشرہ تباہ ہو جائے گا۔ https://t.co/8OzfECMOvJ
— Ahmad Noorani (@Ahmad_Noorani) May 20, 2022
لعنت ہے تم پہ گھٹیا آدمی،تمہاری ماں،تمہاری تین بیویاں اور تمہاری لاوارث بیٹی قابل ترس ہے اور تمہیں لیڈر ماننے والے لوگ بھی ذہنی مریض ہیں تمہاری طرح،لعنت لعنت لعنت https://t.co/DiCiuQwO2a
— Azma Zahid Bokhari (@AzmaBokhariPMLN) May 20, 2022
انتہائی قابل مذمت بیان ہے یہ سابق وزیر اعظم عمران خان کا جس پر اسے فوری طور پر مریم سے معافی مانگنی چاہئیے، شادی شدہ خواتین اور بہنوں بیٹیوں والے ایسی تھڑے والی گفتگو کو پسند نہیں کرتے۔ #ImranMustApologise2Maryam https://t.co/to75lFq92Z
— Matiullah Jan (@Matiullahjan919) May 20, 2022
@ImranKhanPTI's comments about @MaryamNSharif were uncalled for and below the belt.
— Aniqa Nisar (@AniqaNisar) May 20, 2022
I always criticised those who passed lewd remarks about Bushra bibi.
Said it before, will say it again:
Respect women, avoid personal remarks! Criticise on professional or political matters only!
افسوس صد افسوس! کیسی خوفناک تربیت کی جا رہی ہے؟؟ ایک ایسے معاشرے میں جہاں 5 سال کی بچی سے لےکے کر ہر عمر کی خواتین پہلے ہی غیر محفوظ ہیں وہاں جلسوں میں ایسے الفاظ مزید معاشرتی بگاڑ کا سبب بنتے ہیں! pic.twitter.com/f2SiQDjHG4
— Naz Baloch (@NazBaloch_) May 20, 2022