Why only five judges of the Supreme Court sit in every important case - Absar Alam raises question
لوگ سوال اٹھارہے ہیں کہ سپریم کورٹ کے صرف پانج ججز ہی کیوں ہر اہم کیس میں بیٹھتے ہیں، اتنے سینئر ججز ہیں، جسٹس فائز عیسی، جسٹس منصور علی شاہ، ان کو کیوں سائیڈ لائن کیا جاتا ہے۔ مجھے بطور پنجابی تکلیف ہوتی ہے کہ صرف پنجابی ججز کیوں ہر متنازعہ فیصلے میں ہوتے ہیں۔ ابصار عالم
Youtube