Journalists and social media activists condemn Rashid Soomro's remarks about Imran Khan's mother
Posted By: Sohail, May 23, 2022 | 10:47:34Journalists and social media activists condemn Rashid Soomro's remarks about Imran Khan's mother
مختلف صحافیوں اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس نے جے یو آئی ایف کے رہنما راشدسومرو کے عمران خان کی والدہ کے متعلق ریمارکس کی سخت مذمت کی ہے۔ حامد میر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا "تحریک انصاف کی سابقہ حکومت کے ایک وزیر فیاض چوہان نے میرے والد مرحوم پر کچھ جھوٹے الزامات لگائے اور نازیبا گفتگو کی تو تحریک انصاف کی قیادت خاموش رہی یہ خاموشی تائید کے مترادف تھی اب جے یو آئی کے ایک رہنما نے عمران خان کے والدین پر جو الزامات لگائے ہیں میں انکی مذمت کرتا ہوں"۔۔
شہباز گل نے ٹویٹ کیا "وہ تمام لوگ جو عورت کی عزت پر بولتے ہیں وہ اس بے شرمی پر بے غیرتی کی چادر اوڑھے خاموش لیٹے ہوئے ہیں۔ اٹھو غیرت مندو اس پر بات کرو"۔۔
صحافی سبوخ سید نے لکھا "گذشتہ ہفتے لکھا تھا کہ بازار سیاست انتہا درجے کا بازاری بن چکا ہے ۔"۔
صحافی مبشر زیدی نے ٹویٹ کیا "مولانا راشد سومرو کا عمران خان کی مرحومہ والدہ کے بارے میں غلط بات قابل مذمت ہے۔ مجھے ان کے پیچھے نماز پڑھنے والوں پر ترس آتا ہے"۔۔
وسعت اللہ خان نے لکھا "راشد محمود سومرو نے عمران خان کی والدہ محترمہ کے بارے میں جو گوہر افشانی کی ۔ایسے تکلم کے بارے میں چودہ سو برس پہلے ہی کہہ دیا گیا تھا ” بولو کہ پہچانے جاؤ ” ۔ جمیعت علماِ اسلام کا اردو ترجمہ ہے اسلامی علما کی تنظیم۔اگر علما ایسے ہوتے ہیں تو پھر جہالت کو ہزار سلام ۔۔"۔۔
جیو کی اینکر علینہ فاروق شیخ نے ٹویٹ کیا "کیا جہالت ہے یہ۔۔۔کس طرف چل پڑے ہیں ہم۔۔۔سیاست کے نام پر مجمعے میں ایسی غلیظ باتیں کہ لوگوں میں جو تھوڑی بہت تمیز رہ گئی ہے وہ بھی ختم ہوجائے"۔۔
تحریک انصاف کی سابقہ حکومت کے ایک وزیر فیاض چوہان نے میرے والد مرحوم پر کچھ جھوٹے الزامات لگائے اور نازیبا گفتگو کی تو تحریک انصاف کی قیادت خاموش رہی یہ خاموشی تائید کے مترادف تھی اب جے یو آئی کے ایک رہنما نے عمران خان کے والدین پر جو الزامات لگائے ہیں میں انکی مذمت کرتا ہوں https://t.co/Jf0jXozaZZ
— Hamid Mir (@HamidMirPAK) May 23, 2022
وہ تمام لوگ جو عورت کی عزت پر بولتے ہیں وہ اس بے شرمی پر بے غیرتی کی چادر اوڑھے خاموش لیٹے ہوئے ہیں۔ اٹھو غیرت مندو اس پر بات کرو https://t.co/5GzgB4rLCY
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) May 23, 2022
گذشتہ ہفتے لکھا تھا کہ بازار سیاست انتہا درجے کا بازاری بن چکا ہے ۔ https://t.co/MJXHT5MuKv
— Sabookh Syed | سبوخ سید (@SaboohSyed) May 23, 2022
مولانا راشد سومرو کا عمران خان کی مرحومہ والدہ کے بارے میں غلط بات قابل مذمت ہے۔ مجھے ان کے پیچھے نماز پڑھنے والوں پر ترس آتا ہے
— Mubashir Zaidi (@Xadeejournalist) May 23, 2022
راشد محمود سومرو نے عمران خان کی والدہ محترمہ کے بارے میں جو گوہر افشانی کی ۔ایسے تکلم کے بارے میں چودہ سو برس پہلے ہی کہہ دیا گیا تھا ” بولو کہ پہچانے جاؤ ” ۔ جمیعت علماِ اسلام کا اردو ترجمہ ہے اسلامی علما کی تنظیم۔اگر علما ایسے ہوتے ہیں تو پھر جہالت کو ہزار سلام ۔۔
— Wusat Ullah Khan (@WusatUllahKhan) May 23, 2022
کیا جہالت ہے یہ۔۔۔کس طرف چل پڑے ہیں ہم۔۔۔سیاست کے نام پر مجمعے میں ایسی غلیظ باتیں کہ لوگوں میں جو تھوڑی بہت تمیز رہ گئی ہے وہ بھی ختم ہوجائے https://t.co/JbwsFHNL5W
— Aleena Farooq Sheikh (@FarooqAleena) May 23, 2022
Rashid Sumroo of JUIF calls @ImranKhanPTI a harami bacha. Says we know how IK’s father got his mother. Shaukat Khanum, Imran’s mother is not a women? No one condeming this? Or is it halal attack on a lady? https://t.co/hSKIvZQvG3
— Adeel Raja (@adeelraja) May 23, 2022
یہ سراسر تعفن اور گھٹیا جملے ہیں۔ مذہب کا بنیادی کام انسانی اخلاق کی تعمیر ہے اور یہ بہ ظاہر یہ وہ لوگ ہیں جن کی پوری زندگی مذہبی اخلاقیات کی تبلیغ میں گزری ہے۔ اگر یہ اس تپسیا کے بعد کردار اور گفتار کے اس مقام پر ہیں، تو معاشرتی اخلاقی حالات کا اندازہ خود لگائیے۔
— Atif Tauqeer (@atifthepoet) May 23, 2022
انتہائی شرمناک! https://t.co/0HTPDipgWg
Strongly condemn these words by Rashid Soomro
— Shafaat Ali (@iamshafaatali) May 23, 2022
خدا کا واسطہ ہے یہ بے ہودگی ختم کریں اور ملک کی اخلاقیات کو تباہ مت کریں۔ گھٹیا پن کی آخری حدوں کو چھوتی ہوئی سیاست آپ سب کو لے ڈوبے گی https://t.co/yvDx9seToF
سیاست میں پستی کی انتہا، عورت کی حرمت پر زمین و آسمان ایک کرنے والے بتائیں راشد سومرو بارے وہ کیا فیصلہ کرتے ہیں۔ لعنت ایسی سیاست پر pic.twitter.com/mtmuUubvM1
— Nadir Baloch (@BalochNadir5) May 23, 2022