Imran Khan is the biggest liar & "fitna", he is a fraud - Raja Riaz's speech in National Assembly
عمران خان پاکستان کا سب سے بڑا لوٹا اور کرپٹ ہے، یہ سب سے بڑا جھوٹا ہے، اس کی ہر بات جھوٹ سے شروع ہوتی ہے، یہ ایک فتنہ باز شخص ہے، یہ پاکستان کے خلاف کام کررہا ہے، اس فتنے اور فراڈیئے کو روکنے کیلئے حکومت کو سخت سے سخت رویہ اپنا ہوگا۔۔۔ راجہ ریاض قومی اسمبلی میں پھٹ پڑے۔
Youtube