Police reached Hammad Azhar's house to arrest him
Posted By: Muzaffar, May 23, 2022 | 19:33:17Police reached Hammad Azhar's house to arrest him
حماد اظہر نے ٹویٹ کرکے بتایا کہ پولیس ان کے گھر پر ان کو گرفتار کرنے کیلئے پہنچ گئی ہے۔ جس پر فواد چوہدری نے ٹویٹ کیا "حماد اظہر کے گھر پر پولیس کا دھاوا اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی کھلی خلاف ورزی ہے، جو افسران بھی سیاسی کردار ادا کریں گے انھیں نتائج کا سامنا کرنا ہو گا"۔۔
Police at my house to arrest me and others
— Hammad Azhar (@Hammad_Azhar) May 23, 2022
حماد اظہر کے گھر پر پولیس کا دھاوا اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی کھلی خلاف ورزی ہے، جو افسران بھی سیاسی کردار ادا کریں گے انھیں نتائج کا سامنا کرنا ہو گا https://t.co/2WO9lHjyRH
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) May 23, 2022