If Pakistan goes towards disaster, you will be responsible - Imran Khan's open warning to "Neutrals"
Posted By: Muzaffar, May 24, 2022 | 10:25:10If Pakistan goes towards disaster, you will be responsible - Imran Khan's open warning to "Neutrals"
اللہ نے قرآن میں کسی کو نیوٹرل رہنے کی اجازت نہیں دی، جو خود کو نیوٹرل کہتے ہیں میں ان کو کہتا ہوں کہ آپ نے حلف اٹھایا ہے کہ پاکستان کی سالمیت کی حفاظت کرنی ہے۔ اگر پاکستان تباہی کی طرف گیا تو آپ برابر کے ذمے دار ہوں گی، آپ کے اوپر بھی ججمنٹ آنے والی ہے۔ عمران خان کی نیوٹرلز کو وارننگ
Youtube