Reema Omer condemns government's crackdown against PTI workers
Posted By: Muzaffar, May 24, 2022 | 16:53:20Reema Omer condemns government's crackdown against PTI workers
عمران خان یہ تو نہ ہی کہیں کہ انہوں نے کبھی قانون کی خلاف ورزی نہیں کی، ابھی کچھ عرصہ پہلے انہوں نے آئین شکنی کی، مگر اس کو بنیاد بنا کر حکومت بھی قانون کے خلاف اقدام نہیں اٹھاسکتی، اور رات سے جو کچھ ہورہا ہے، وہ قانون کے مطابق نہیں ہے۔ ریما عمر۔
Youtube