Top Rated Posts ....

Establishment had requested Imran Khan to postpone long march due to IMF talks - Ansar Abbasi

Posted By: Muzaffar, May 25, 2022 | 05:38:11


Establishment had requested Imran Khan to postpone long march due to IMF talks - Ansar Abbasi


۔ 25 مئی کو دوحہ میں پاکستان کے آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات ہورہے ہیں،ا سٹیبلشمنٹ نے عمران خان سے درخواست کی تھی کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات ہولینے دیں تاکہ پاکستان ڈیفالٹ سے بچ جائے، اس کے بعد لانگ مارچ کرلیں۔ مگر عمران خان نے ٹھیک اسی دن یعنی 25 کو لانگ مارچ رکھا جس دن پاکستان کے آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات فائنل ہونے ہیں۔ انصار عباسی۔


Youtube



Comments...