Rauf Klasra's tweets over Imran Khan's angry reaction to Journalist's question
Posted By: Nasir, May 27, 2022 | 14:02:40Rauf Klasra's tweets over Imran Khan's angry reaction to Journalist's question
صحافی کے سخت سوال پر عمران خان کے غصے سے بھرے ری ایکشن پر تبصرہ کرتے ہوئے رؤف کلاسرا نے ٹویٹ کیا "خان صاحب کبھی سخت سے سخت سوالات سنتے اور مسکرا کر ٹال جاتے یا تحمل سے جواب دیتے تھے۔ یہ تبدیلی وزیراعظم بننے بعد آئی جب اردگرد خوشامدیوں نے انہیں یہ جتانا شروع کردیا ان دو ٹکے کے صحافیوں کی جرات کیسے ہوئی آپ جیسے مہاتما سے سوال کریں۔خان کو اسی صبر سکون کی ضرورت ہے جو 2018 میں تھا"۔۔
ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے رؤف کلاسرا نے لکھا "بھائی میں نےچار منٹ کا کلپ سنا ہے۔صحافی کا کام ہمیشہ سیاستدان یا حکمران کو سوال کر کے غصہ دلوانا ہوتا ہے۔یہ دنیا بھر میں ہوتا ہے۔امریکی صدر ٹرمپ کو ایسے سوالات سننے کو ملتے۔سخت جوابات دیتے اور خبریں نکلتی۔میں نے ایک فرینڈلی مشورہ دیا ہے باقی خان صاحب کی مرضی۔لڑتے رہیں سب سے"۔۔
اگلی ٹویٹ میں رؤف کلاسرا نے لکھا "کہاں راجہ بھوج کہاں گنگو تیلی۔
میری کیا اوقات خان صاحب کو سمجھائوں۔
راجہ پرویز اشرف وزیراعظم بنے تو مجھے ملے۔بولے کوئی مشورے دیں۔
میں نے کہا راجہ صاحب اتنا سمجھدار ہوتا تو آپ کی جگہ خود نہ بیٹھا ہوتا۔
راجہ صاحب نے اچھا جواب دیا اس کرسی کا ذہانت نہیں اللہ مہربانی&قسمت سے تعلق ہے"۔۔
خان صاحب کبھی سخت سے سخت سوالات سنتے اور مسکرا کر ٹال جاتے یا تحمل سے جواب دیتے تھے۔ یہ تبدیلی وزیراعظم بننے بعد آئی جب اردگرد خوشامدیوں نے انہیں یہ جتانا شروع کردیا ان دو ٹکے کے صحافیوں کی جرات کیسے ہوئی آپ جیسے مہاتما سے سوال کریں۔خان کو اسی صبر سکون کی ضرورت ہے جو 2018 میں تھا pic.twitter.com/uURVdVeftm
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) May 27, 2022
بھائی میں نےچار منٹ کا کلپ سنا ہے۔صحافی کا کام ہمیشہ سیاستدان یا حکمران کو سوال کر کے غصہ دلوانا ہوتا ہے۔یہ دنیا بھر میں ہوتا ہے۔امریکی صدر ٹرمپ کو ایسے سوالات سننے کو ملتے۔سخت جوابات دیتے اور خبریں نکلتی۔میں نے ایک فرینڈلی مشورہ دیا ہے باقی خان صاحب کی مرضی۔لڑتے رہیں سب سے https://t.co/D8qSjjZjhO
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) May 27, 2022
کہاں راجہ بھوج کہاں گنگو تیلی۔
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) May 27, 2022
میری کیا اوقات خان صاحب کو سمجھائوں۔
راجہ پرویز اشرف وزیراعظم بنے تو مجھے ملے۔بولے کوئی مشورے دیں۔
میں نے کہا راجہ صاحب اتنا سمجھدار ہوتا تو آپ کی جگہ خود نہ بیٹھا ہوتا۔
راجہ صاحب نے اچھا جواب دیا اس کرسی کا ذہانت نہیں اللہ مہربانی&قسمت سے تعلق ہے https://t.co/C2fIebjgry