Mubashir Luqman's tweet on leaked audio call of Malik Riaz & Asif Zardari
مبشر لقمان نے آصف زرداری اور ملک ریاض کی لیک کال پر تبصرہ کرتے ہوئے ٹویٹ کیا
"لیک کال آپ نے نے سن لی دو نقاط غور طلب ہیں
۱: اقتدار کے آخری دن تک کرپٹ سیاستدانوں سے اقتدار کی بھیک مانگتا رہا
۲:جب انکار ہوا تو امریکی سازش اور خط کا ڈھونگ رچا لیا
ابھی تو بہت سا اور مال مصالحہ باہر آنا اور ہر جھوٹ منہ پر پر دے مارا جانا ہے"۔
لیک کال آپ نے نے سن لی دو نقاط غور طلب ہیں
— Mubasher Lucman (@mubasherlucman) May 28, 2022
۱: اقتدار کے آخری دن تک کرپٹ سیاستدانوں سے اقتدار کی بھیک مانگتا رہا
۲:جب انکار ہوا تو امریکی سازش اور خط کا ڈھونگ رچا لیا
ابھی تو بہت سا اور مال مصالحہ باہر آنا اور ہر جھوٹ منہ پر پر دے مارا جانا ہے