ARY Digital's YouTube channel got hacked, Hackers used inappropriate language on the channel
Posted By: Munib Ahmad, June 01, 2022 | 01:52:41ARY Digital's YouTube channel hacked, Hackers used inappropriate language on the channel
اے ار وائی ڈیجیٹل کا یوٹیوب چینل ہیک کرلیا گیا۔ چینل کے نام اور ویڈیوز کے نام بدل کر فک پاکستان لکھ دیا گیا۔ پاکستان کے لئے نازیبا الفاظ کے استعمال سے لگتا ہے کہ یہ چینل کسی انڈین ہیکر نے ہیک کیا ہے۔
Youtube