Who was the one whose orders were being followed while Imran Khan was the PM? Arshad Sharif's report
وہ کون تھا جس نے عدم اعتماد والی رات قیدیوں والی وین پہنچانے کا حکم دیا، جبکہ اس وقت وزیراعظم عمران خان تھا، وہ کون تھا جس نے ڈی چوک سیل کروایا، جبکہ وزیراعظم تو عمران خان تھا۔۔ وہ کون تھا جس نے۔۔۔ ارشد شریف نے اہم سوالات اٹھا دیئے۔۔ ویڈیو۔
Dailymotion