Imran Khan's statement about Army & Pakistan sparks criticism on social media
Posted By: Muzaffar, June 01, 2022 | 19:52:04Imran Khan's statement about Army & Pakistan sparks criticism on social media
عمران خان نے سمیع ابراہیم کے ساتھ انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر اسٹیبلشمنٹ نے درست فیصلے نہ کئے تو فوج سب سے پہلے تباہ ہوگی، ملک دیوالیہ ہوجائے گا، پاکستان سے نیوکلیئر ہتھیار لے لئے جائیں گے اور پاکستان کے تین ٹکڑے ہوجائیں گے۔۔ عمران خان کے اس بیان پر سوشل میڈیا پر بے تحاشا تنقید کی جارہی ہے۔ ملاحظہ کیجئے چند ٹویٹس۔
تحریک انصاف کے رہمناوں کی ذمہ داری ہے کہ خان صاحب سے بات کریں، غور کریں اور سوچیں عمران خان کس کے لیے خطرناک ہو رہے ہیں؟؟ https://t.co/DAUNDBLMPL
— Ansar Abbasi (@AnsarAAbbasi) June 1, 2022
خان صاحب! آپ کے حوالے سے یہ پڑھ کر بہت دکھ ہوا۔ pic.twitter.com/SEWz6jfNiT
— Ansar Abbasi (@AnsarAAbbasi) June 1, 2022
پاکستان کے تین حصّے ہوں گے۔ پاکستان کو denuclearize (یعنی نیوکلیر طاقت ختم) کیا جائے گا؛ عمران خان کے بیانات ۔۔۔
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) June 1, 2022
کیا حکومت اب بھی بس دیکھتی ہی رہے گی اور محض بیانات تک محدود رہے گی۔۔۔؟ pic.twitter.com/cQ1JXMeqni
کیا فوج کے تباہ ہونے، پاکستان کے تین ٹکڑے ہونے، ملک کی نیوکلیر طاقت کو ختم کرنے کے خطرناک ترین بیان کے بعد بھی یہ برداشت اور صبروتحمل جاری رہے گا اور محض بیانات پر ہی اکتفا کیا جائیگا؟؟ کیا حکومت کوئی کاروائی کرے گی ۔۔؟؟ https://t.co/4D3DcxNtxH
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) June 1, 2022
بہتر ہے پاکستان کو ٹکرے ہونے سے بچا لیا جائے۔عمران خان صاحب کو پشاور سے لاکر وزیراعظم ہاوس اسلام آباد بٹھا دیا جائے۔پاکستان قربانیوں اور مشکلات سے بنا تھا۔خان صاحب کے وزیراعظم نہ بننے سے خدانخواستہ ملک ٹوٹے&ایٹمی پروگرام فارغ۔خان صاحب کو دوبارہ وزیراعظم بنا دیں تاکہ ملک بچ جائے
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) June 1, 2022
And this is the mission—My way or highway… ? https://t.co/amFzH1rvrp
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) June 1, 2022
میری ماوتھ پیس ایکٹوسٹ دوستوں سے درخواست ہے کہ کم از کم اس بیان کو ڈیفینڈ نہ کریں۔ لیکن خیر آپ لوگوں نے تو ایک قانون کے محافظ کا قتل بھی جسٹیفائی کر لیا تھا۔ لگے رہیں
— Shafaat Ali (@iamshafaatali) June 1, 2022
نیازی کا ملک ٹوٹنے کے متعلق بیان انکی سوچ کی غمازی کرتا ہے انکو یہ دکھ ہے کہ وہ ملک کو دیوالیہ کرنے کے ایجنڈے پر اقتدار میں آئے تھے مگر انکی یہ کوشش ناکام بنا دی گئی ہے جس پر وہ اس وقت اشتعال میں ہیں #وہ_کون_ہے
— Mushtaq Minhas (@mushtaqminhas) June 1, 2022
Never expected a former Prime Minister to talk about the country being dismembered. You lost it. Just bcoz you're out of power
— Mubashir Zaidi (@Xadeejournalist) June 1, 2022
سب کو کہتا تھا میر جعفر
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) June 1, 2022
دوسری سانس میں میر صادق
پھر
بآواز بلند غدار
اب یہی الفاظ گونج کر اُسی کی جانب پلٹ رہے ہیں بہت درد سے پاکستان چھوڑ رہا ہوں لیکن کوئی تین ٹکڑے(خاکم بدہن) اور فوج کی تباہی کی پیش گوئی کرے وہ ہوگا تباہ!اسی کے الفاظ غدار، میر جعفر زبان کے دہانے پر کھڑے ہیں
عمران خان ایک سوچی مجھی سازش کے تحت پاکستان میں انتشار پھیلا رہا ہے۔ ہر پاکستانی کا یہ فرض ہے کہ اس فتنے کو روکے۔ آج تک کسی نے اتنی ڈھٹائی اور بے شرمی سے پاکستان میں بغاوت کرانے کی کوشش نہیں کی جو یہ کر رہا ہے۔ pic.twitter.com/6nzVCWJFy2
— Senator Dr. Afnan Ullah Khan (@afnanullahkh) June 1, 2022
@ImranKhanPTI should completely avoid going near the topic of #Nuclear power of #Pakistan. Period.
— Aniqa Nisar (@AniqaNisar) June 1, 2022