Gharida Farooqi urges government and Supreme Court to take action against Imran Khan
Posted By: Saif, June 02, 2022 | 09:12:11Gharida Farooqi urges government and Supreme Court to take action against Imran Khan
پاکستان کے ٹکڑے کرنے، فوج تباہ کرنے، نیوکلیر پروگرام ختم کرنے جیسے خطرناک ترین بیانات کے بعد بھی حکومتی ردِّعمل پر حیرت ہے۔ وہی روایتی بیانات اور بس۔ مقدّمہ کریں گرفتاری کریں خوف کس بات کا ہے؟ ملک بھر میں ان بیانات کیخلاف بھرپور احتجاج ہونا چاہیے۔ زیرو ٹالرنس کا وقت آ گیا ہے۔
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) June 2, 2022
عمران خان کے متنازعہ ریاست مخالف بیانات پر سپریم کورٹ کو فوری نوٹس لینا چاہیے، کاروائی کرنی چاہیے۔ اگر سپریم کورٹ ایسا نہیں کرتی تو عوام جان لے کہ پاکستان مخالف ایجنڈے میں کون کون شریکِ جرم ہے۔۔!ایسے بیانات کے بعد کسی لانگ مارچ کی قطعی اجازت نہیں ملنی چاہیے۔سپریم کورٹ احتیاط کرے۔
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) June 2, 2022