Bara Shauq Tha Imran Khan Ko Nikalne Ka - Ansar Abbasi & Rauf Klasra's Tweets After Petrol Price Hike
Posted By: Muzaffar, June 03, 2022 | 05:53:21Bara Shauq Tha Imran Khan Ko Nikalne Ka - Ansar Abbasi & Rauf Klasra's Tweets After Petrol Price Hike
رؤف کلاسرا اور انصار عباسی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ انصار عباسی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا "بڑا شوق تھا کہ عمران خان کو حکومت سے باہر کرنا ہے اور پانچ سال پوری نہیں کرنے دینے۔، پھر فوری الیکشن کرا دیتے لیکن پھر شوق چڑھا کہ نہیں حکومت کرنی ہے۔ اب پاکستان کے ڈیفالٹ کا خوف اور دوسری طرف مشکل ترین فیصلے تاکہ پاکستان دیوالیہ ہونے سے بچ جائے۔ سیاسی قیمت تو چکانی پڑے گی۔"۔
رؤف کلاسرا نے ٹویٹ کیا "پٹرول قیمت شرم ناک اضافے بعد ہوش ربا مہنگائی جینا حرام کر دے گی۔بہتر تھا نواز لیگ نومبر میں”فیض عام”سے ڈر کر بلنڈر نہ مارتی۔عمران خان پھر خوش قسمت نکلے ورنہ کارگردگی پر اگلے الیکشن میں PTI کو دس سیٹیں بھی نہ ملتیں۔PMLNکو نومبر کا خوف لے ڈوبا۔ن لیگ نے فیض پر سیاسی خودکشی کو چنا"۔۔
انصار عباسی نے ایک اور ٹویٹ میں لکھا "عمران خان نے اپنی حکومت کے خاتمہ سے پہلے پٹرول پر سبسڈی دے کر سیانے زرداری، نواز مولانا کے لیے ٹریپ تیار کیا اور آج ان سیانوں کی حکومت پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کے لیے مشکل ترین فیصلے کر رہی ہے جبکہ خان مزے لے لے کر پٹرول کے ریکارڈ اضافہ پر احتجاجی ٹویٹ کر رہا ہے۔"۔
انصار عباسی نے مزید لکھا "پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانے کے لیے پٹرول مہنگا کر دیا گیا۔ اب ہم دیکھیں گے حکومت اپنی اور بڑے بڑے افسران ججوں جرنیلوں وغیرہ پر اضافی اخراجات کو کیسے کم کرتی ہے۔ سارا بوجھ غریبوں پر مت ڈالیں، سب اپنے اپنے اخراجات کو کم کریں اور معیشت کو بہتر بنائیں۔"۔۔
بڑا شوق تھا کہ عمران خان کو حکومت سے باہر کرنا ہے اور پانچ سال پوری نہیں کرنے دینے۔، پھر فوری الیکشن کرا دیتے لیکن پھر شوق چڑھا کہ نہیں حکومت کرنی ہے۔ اب پاکستان کے ڈیفالٹ کا خوف اور دوسری طرف مشکل ترین فیصلے تاکہ پاکستان دیوالیہ ہونے سے بچ جائے۔ سیاسی قیمت تو چکانی پڑے گی۔
— Ansar Abbasi (@AnsarAAbbasi) June 2, 2022
پٹرول قیمت شرم ناک اضافے بعد ہوش ربا مہنگائی جینا حرام کر دے گی۔بہتر تھا نواز لیگ نومبر میں”فیض عام”سے ڈر کر بلنڈر نہ مارتی۔عمران خان پھر خوش قسمت نکلے ورنہ کارگردگی پر اگلے الیکشن میں PTI کو دس سیٹیں بھی نہ ملتیں۔PMLNکو نومبر کا خوف لے ڈوبا۔ن لیگ نے فیض پر سیاسی خودکشی کو چنا۔
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) June 2, 2022
عمران خان نے اپنی حکومت کے خاتمہ سے پہلے پٹرول پر سبسڈی دے کر سیانے زرداری، نواز مولانا کے لیے ٹریپ تیار کیا اور آج ان سیانوں کی حکومت پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کے لیے مشکل ترین فیصلے کر رہی ہے جبکہ خان مزے لے لے کر پٹرول کے ریکارڈ اضافہ پر احتجاجی ٹویٹ کر رہا ہے۔ #سیاست
— Ansar Abbasi (@AnsarAAbbasi) June 2, 2022
پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانے کے لیے پٹرول مہنگا کر دیا گیا۔ اب ہم دیکھیں گے حکومت اپنی اور بڑے بڑے افسران ججوں جرنیلوں وغیرہ پر اضافی اخراجات کو کیسے کم کرتی ہے۔ سارا بوجھ غریبوں پر مت ڈالیں، سب اپنے اپنے اخراجات کو کم کریں اور معیشت کو بہتر بنائیں۔
— Ansar Abbasi (@AnsarAAbbasi) June 2, 2022