We raised average income by 65% - Imran Khan's aggressive speech in Dir Bala Jalsa
Posted By: Nasir, June 04, 2022 | 12:26:37We raised average income by 65% - Imran Khan's aggressive speech in Dir Bala Jalsa
ہمارے ساڑھے تین سالہ دور میں لوگوں کی اوسط آمدنی 65٪ فیصد اوپر گئی۔ہمارے دور میں پورے برصغیر میں جس ملک نے سب سے زیادہ روزگار دیا وہ پاکستان تھا۔ اس امپورٹڈ حکومت نے پٹرول کی قیمت بڑھا دی ہے۔عمران خان کا دیربالا جلسے میں دھواں دھار خطاب
Youtube