Top Rated Posts ....

Security high alert around Bani Gala in view of Imran Khan's arrival

Posted By: Muzaffar, June 04, 2022 | 20:08:35


Security high alert around Bani Gala in view of Imran Khan's arrival


اسلام آباد پولیس نے آفیشل ٹویٹر ہینڈل سے ٹویٹ کرتے ہوئے اطلاع دی ہے کہ عمران خان کی بنی گالہ آمد کے پیش نظر بنی گالہ کے ارد گرد سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔ بنی گالہ میں داخل ہونے والی گاڑیوں کی سخت چیکنگ کی جارہی ہے۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق اگرچہ انہیں ابھی تک عمران خان کے بنی گالہ پہنچنے کی اطلاع نہیں موصول ہوئی ہے اور نہ ہی بنی گالہ میں موجود افراد کی لسٹ دی گئی ہے۔




Comments...