Supreme Court's judgement in Panama case is hugely problematic - Reema Omer
Posted By: Muzaffar, June 05, 2022 | 05:47:54Supreme Court's judgement in Panama case is hugely problematic - Reema Omer
پاناما کیس میں سپریم کورٹ نے نوازشریف کو ایک ایسی پروویژن استعمال کرتے ہوئے نااہل کردیا جو کہ ضیاء الحق کی لائی ہوئی تھی۔ یہ سپریم کورٹ کی بہت ہی پرابلمیٹک ججمنٹ تھی۔آئین میں تاحیات نااہلی کا ذکر نہیں، مگر سپریم کورٹ نے کہا یہ نا اہلی تاحیات ہے۔ ریما عمر کی عدلیہ کے رول پر سیر حاصل گفتگو
Note: Click here to open the video if you are unable to see it
Youtube