I sent the video clipping of Rana Sanaullah's barbarism to ISI and Army Chief - Sheikh Rasheed
Posted By: Yasmin, June 05, 2022 | 13:22:12I sent the video clipping of Rana Sanaullah's barbarism to ISI and Army Chief - Sheikh Rasheed
رانا ثناء اللہ نے 25 مئی کو جو ظلم کیا، میں نے اس کی ویڈیو آئی ایس آئی اور آرمی چیف کو بھیجی، اگر انہوں نے عمران خان کو گرفتار کیا تو پھر اس ملک میں کچھ اور ہوگا ۔ شیخ رشید۔
Youtube