Dua Zehra tells what was the reaction of her parents when she told them about Zaheer
Posted By: Muzaffar, June 13, 2022 | 18:53:02Dua Zehra tells what was the reaction of her parents when she told them about Zaheer
میں نے جب ماما سے ظہیر کے ساتھ شادی کی بات کی تو انہوں نے مجھے مارا اور میرا لیپ ٹاپ بھی لے لیا، میرے گھر والے میری شادی کزن کے ساتھ کرنا چاہتے تھے کیونکہ ان کا ڈی ایچ اے میں پلاٹ تھا، میرے پاپا نے دھمکی دی کہ میں تمہیں قتل کردوں گا۔ دعا زہرا۔
Youtube