Pakistan's first electric vehicle charging station inaugurated in Karachi
پٹرول سے جان چھڑائیں، الیکٹرک گاڑیاں لیں۔ کراچی میں پاکستان کے پہلے الیکٹرک چارجنگ سٹیشن کا افتتاح کردیا گیا۔ 15 سے 20 منٹ میں گاڑی چارج۔ چھوٹی گاڑی 2000 روپے میں اور بڑی گاڑی 4000 روپے میں چارج ہوگی۔ افتتاحی تقریب میں جرمن سفیر نے شرکت کی
Youtube