Dua Zehra's parents had also got married after fleeing from home - Zunaira Mahum reveals
دعا زہرا کی اپنی فیملی کے لوگوں نے بتایا کہ دعا زہرا کے والد اور والدہ نے بھی گھر سے بھاگ کر محبت کی شادی کی تھی، اب ان کی بیٹی نے وہی کام کرلیا ہے تو یہ اس کو قبول نہیں کررہے۔ دعا زہرہ اور اس کے شوہر کا انٹرویو کرنے والی یوٹیوبر زنیرا ماہم کا انکشاف۔
Youtube