Attock, Faqirabad Mein Molvi Ne 10 Sala Bachi Jinsi Ziadati Ke Baad Qatal Kardi
Posted By: Muzaffar, June 19, 2022 | 15:30:33Attock, Faqirabad Mein Molvi Ne 10 Sala Bachi Jinsi Ziadati Ke Baad Qatal Kardi
اٹک، فقیرآباد میں مدرسے کے درندہ صفت مولوی نے 10 سالہ بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کردیا۔ سنیے بچی کے والد کی گفتگو۔ ہم بچی کو ڈھونڈ رہے تھے اور وہ مولوی بھی ہمارے ساتھ مل کر اسے ڈھونڈ رہا تھا۔ بچی ایک مہینے سے اس کے پاس قرآن پڑھ رہی تھی۔
Youtube