Imran Khan told me that Sheikh Rasheed sent a message to Nawaz Sharif - Haroon Rasheed
عمران خان نے مجھے شیخ رشید کا واقعہ سنایا کہ شیخ رشید نے نوازشریف کو پیغام بھیجا کہ مجھے ن لیگ میں شامل کرلیں ورنہ میں اپنے سر میں گولی مار لوں گا۔ اگر نوازشریف مان جاتے تو شیخ رشید ن لیگ میں شامل ہوبھی جاتے۔ ہارون الرشید۔
Youtube