Saleem Safi's serious allegations against Imran Khan's wife Bushra Bibi
بشریٰ بی بی ایسی ویسی خاتونِ اول نہیں تھیں، جس کسی نے وزیر بننا ہوتا تھا اس کیلئے بشریٰ بی بی کی رضامندی ضروری ہوتی تھی، جس سے وہ ناراض ہوجاتی تھیں اس کو نکال دیا جاتا تھا، جہانگیر ترین جیسے مضبوط شخص کو بشریٰ بی بی نے نکلوایا۔ سلیم صافی۔
Youtube