"Sarkari Saandh" wants to get Imran Khan arrested - Arshad Sharif tweets
ارشد شریف نے ذو معنی الفاظ میں ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ سرکاری سانڈھ عمران خان کو ہر صورت گرفتار کروا کر سبق سکھانا چاہتا ہے۔ ارشد شریف نے ٹویٹ میں لکھا "عمران خان کے خلاف کرپشن کیسز ڈھونڈنے میں ناکامی پر سرکاری سانڈ پاگل ہوگیا ہے- چاہتا ہے کسی بھی صورت گرفتار کرو اور عمران خان کو سبق سکھاؤ- سابق وزیر اعظم تو عدالتوں میں عام شہری کی طرح پیش ہوتے ہیں- کیا سرکاری سانڈ کے احتساب کا وقت ہوا چاہتا ہے؟"۔
ارشد شریف سیاستدانوں پر بے خوف ہوکر نام لے کر تنقید کرتے ہیں، مگر اس ٹویٹ میں انہوں نے کس کو سرکاری سانڈھ کہا ہے؟ غالب امکان ہے کہ ان کا اشارہ انہی کی طرف ہے جن کو عمران خان نیوٹرلز اور میر جعفر کے نام سے پکارتےہیں۔
عمران خان کے خلاف کرپشن کیسز ڈھونڈنے میں ناکامی پر سرکاری سانڈ پاگل ہوگیا ہے- چائتا ہےکسی صورت گرافتار کرواور عمران خان کو سبق سکھاؤ- سابق وزراء اعظم تو عدالتوں میں عام شہری کی طرح پیش ہوتے ہیں- کیا سرکاری سانڈ کے احتساب کا وقت ہوا چاہتا ہے؟ pic.twitter.com/xz879KskDD
— Arshad Sharif (@arsched) June 25, 2022
See what CM KP Sohail Afridi did when a special student came on stage to receive degree
Video: Defendant escapes after bail rejected by Lahore High Court
New policy to enter America, Trump changes visa bonds policy
Bangladesh expels Indian presenter Ridhima Pathak from BPL
Why PTI is opposing operation against TTP? Umar Cheema's analysis
Why is Russia so reserved in its reaction to the US' tanker seizures?










