Iqrar ul Hassan's tweet replying Imran Riaz Khan
Posted By: Sohail, June 25, 2022 | 15:13:36Iqrar ul Hassan's tweet replying Imran Riaz Khan
عمران ریاض خان نے اپنی ٹویٹ میں سوال پوچھا کہ پاکستان تمام وسائل کے باوجود 75 سالوں میں ترقی کیوں نہ کرپایا؟ اس کے آپشنز کے طور پر عمران ریاض خان نے چار آپشنز رکھے، 1۔ عوام۔ 2۔ سیاستدان۔ 3۔ فوجی مداخلت ۔ 4 ۔ افسر شاہی۔۔ اس کے جواب میں اقرار الحسن نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
عمران ریاض خان صاحب کے سوال پر میری رائے
لیکن فوجی مداخلت ایک وقت میں اچھی اور ایک وقت میں بُری نہیں ہونی چاہئیے۔ “وہ” لے آئیں تو قوم کے باپ، وہ نکال دیں تو سازشی۔ آئیے آج قومی اتفاق رائے پیدا کریں کہ کوئی ہمارے حق میں ہو یا خلاف، ہر صورت میں فوج کو سیاست سے دور رہنا چاہئیے۔
عمران ریاض خان صاحب کے سوال پر میری رائے
— Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) June 25, 2022
لیکن فوجی مداخلت ایک وقت میں اچھی اور ایک وقت میں بُری نہیں ہونی چاہئیے۔ “وہ” لے آئیں تو قوم کے باپ، وہ نکال دیں تو سازشی۔ آئیے آج قومی اتفاق رائے پیدا کریں کہ کوئی ہمارے حق میں ہو یا خلاف، ہر صورت میں فوج کو سیاست سے دور رہنا چاہئیے۔ pic.twitter.com/LF8cgqXkhT