Two Muslims kills a Hindu tailor in Udaipur, India and shoots his video while killing
Posted By: Muzaffar, June 28, 2022 | 13:31:08Two Muslims kills a Hindu tailor in Udaipur, India and shoots his video while killing
انڈیا کے شہر ادے پور میں خوفناک قتل۔ دو مسلمانوں نے ایک ہندو درزی کی دوکان میں گھس کر اس کو خنجروں سے اس کو قتل کیا اور ویڈیو بنائی۔ قتل کے بعد قاتلوں نے ویڈیو بیان میں کہا کہ ہم نے گستاخ رسول کا سر تن سے جدا کیا ہے اور جلد نپور شرما کو بھی قتل کریں گے ۔ ۔
تفصیلات کے مطابق مقتول درزی نے سوشل میڈیا پر نپور شرما کے حق میں سٹیٹس ڈالا تھا، جس پر اسے گستاخِ رسول قرار دے کر قتل کردیا گیا۔
Youtube