Is Pervez Musharraf secretly being treated in a hospital of Rawalpindi?
کیا پرویز مشرف خفیہ طور پاکستان آچکے ہیں اور ان کا راولپنڈی کے ایک ہسپتال میں علاج کیا جارہا ہے؟ سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا پر اس سلسلے میں پراسرار افواہیں سرگرم ہیں۔ ارشد شریف نے ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ "کیا متحدہ عرب امارات سے ایک مہمان خفیہ طریقے سے راولپنڈی پہنچ گیا ہے؟
کوئی بتاۓگا کیا؟"۔۔
اس پر صحافی مبشر زیدی نے ارشد شریف کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ ان کو پاکستان آئے تین دن ہوچکے ہیں۔ جیو نیوز نے بھی پرویز مشرف کے پاکستان میں ہونے پر سوالات اٹھائے۔۔
تین دن ہو گئے آئے ہوئے https://t.co/BhaRatmVPx
— Mubashir Zaidi (@Xadeejournalist) June 29, 2022



Who is behind attack on Shahzad Akbar in UK? Umar Cheema's analysis
UAE President received grand welcome on his first tour to Pakistan
Watch how Suhail Afridi was welcomed on his arrival to Punjab Assembly
Hindu extremists go wild on Christmas in India
CM KP Suhail Afridi pays visit to Shah Mahmood Qureshi’s house, meets his family
Russian bombers fly near Britain airspace, NATO scrambles fighter jets












