"Tum Hoty Kaun Ho Hum Se Pochne Waly" - Imran Riaz Khan openly bashes establishment
Posted By: Muzaffar, June 29, 2022 | 16:32:44"Tum Hoty Kaun Ho Hum Se Pochne Waly" - Imran Riaz Khan openly bashes establishment
آپ نے تو کہا تھا کہ کوئی بھی چیف اپنی فوج سے بڑا نہیں ہوتا اور کوئی بھی فوج قوم سے بڑی نہیں ہوتی، اب لوگ جواب مانگ رہے ہیں، دو جواب ان کو۔پہلی دفعہ آپ کو ٹکر کے لوگ ملے ہیں، تم ہوتے کون ہو ہم سے پوچھنے والے۔۔ عمران ریاض خان کی ڈائریکٹ اسٹیبلشمنٹ کو للکار
Youtube