Khan Sahib! Why did you believe that Nawaz Sharif was ill?? Moeed Pirzada's speech
خان صاحب ۔ آپ نے کیسے یقین کرلیا کہ نوازشریف بیمار ہے، میں نے عمران ریاض ، سمیع ابراہیم اور صابرشاکر نے تو بالکل یقین نہیں کیا، میں نے آپ کو کہا تھا کہ یہ بلنڈر ہورہا ہے۔ آپ نے ان کو لندن بھیج کر اس سارے پراسس کو تقویت دی ۔۔ معید پیرزادہ کی تقریر۔
Youtube