Journalists community condemns attack on Ayaz Amir
Posted By: Dr. Majid, July 01, 2022 | 17:51:46Journalists community condemns attack on Ayaz Amir
Utterly reprehensible attack on Ayaz Amir one of Pakistan's most respected news commentators in Islamabad. Better ban freedom of speech through a state decree than beating into silence those exercising the right to free speech enshrined in the constitution of Pakistan. pic.twitter.com/fHTm2VCrpE
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) July 1, 2022
سینیر صحافی، کالمنسٹ، اور TV تجزیہ کار، ایاز امیر پہ چھ نا معلوم افراد کا حملہ آور انھیں زدوکوب کرنا، اور فون چھیننا جہاں بہت افسوسناک ھے، وہاں یہ Act of Desperation لگتا ھے، اس سٹیج پی اس قسم کی دھشت گردی کا کوئی فائدہ نہیں ھو گا، اب انھیں کون سمجھاے!
— Moeed Pirzada (@MoeedNj) July 1, 2022
ایاز امیر صاحب پر حملہ انتہائی بزدلانہ اور قابل مذمت حرکت ہے
— Umar Cheema (@UmarCheema1) July 1, 2022
ایاز امیر صاحب سے صبح ہی انکی دبنگ تقریر کے حوالے سے بات ہوئی تھی شام کو ان کے ساتھ افسوسناک واقعہ ہوا ۔ ایاز صاحب کیساتھ ہونے والے واقعے کی فوری تحقیقات کروا کر مجرموں کو بے نقاب کرنا انتہائی ضروری ہے امید ہے معاشرے کے تمام طبقات اس پر آواز اٹھائیں گے ۔#IStandWithAyazAmir
— Azaz Syed (@AzazSyed) July 1, 2022
سینئر صحافی ایاز امیر پر بزدلانہ حملے کی پر زور مذمت کرتا ہوں۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے امید رکھتا ہوں کہ وہ حملہ آوروں کو قرار واقعی سزا دلوائیں گے۔ اچھا سوری
— Mubashir Zaidi (@Xadeejournalist) July 1, 2022
صحافیوں پرحملے : ابھی خبر پڑھی دوست ایاز امیر پربھی حملہ ہوگیا ہے - کل ہی انہوں نے کچھ. صاف صاف باتیں کریں تھیں - اتنی جلدی حملہ ظاہر کرتا ہے کچھ لوگ بہت پریشان، گھبراہٹ اور شدید نفسیاتی دباو میں ہیں - اتنا عدم تحفّظ کیوں - ایسا پہلے کبھی نہیں تھا - شدید مذمّت
— SHAHEEN SEHBAI (@SSEHBAI1) July 1, 2022
This is highly condemnable and a despicable act of cowardice. The Punjab govt must get hold of these people and take them to task under the law.#AyazAmir #IStandWithAyazAmir https://t.co/r3pbM3HFbQ
— Matiullah Jan (@Matiullahjan919) July 1, 2022
شرمناک اور قابل مذمت ۔۔۔ اُمید ہے کہ حکومت تحقیقات کر کے ملزموں تک جلد پہنچے گی۔ https://t.co/sDv1SO0OkJ
— Asma Shirazi (@asmashirazi) July 1, 2022
بہت افسوس ہوا آپ پر حملے کا سُن کر، دلی افسوس۔ اُمید ہے قانون کا ہاتھ مُجرموں تک پہنچ جائے۔ https://t.co/1xYbh4YrUy
— Absar Alam (@AbsarAlamHaider) July 1, 2022
ایاز میر پر تشدد،عمر کے اس حصے میں یہ سلوک،کچھ سمجھ نہیں آ رہا کہ کیا کہوں،الفاظ ہی نہیں مل رہے۔۔
— Irshad Bhatti (@IrshadBhatti336) July 1, 2022
دل دُکھی۔۔
افسوسناک۔۔
شرمناک۔۔ https://t.co/GZWg7nhVta
This is getting nastier by the day. Attack on Ayaz Amir is deplorable. This didn’t happen even during Martial laws. This is on @CMShehbaz Will he explain this and dare ask somebody to stop this pic.twitter.com/kGBTBfAyUG
— Amir Mateen (@AmirMateen2) July 1, 2022
Ayaz Amir was beaten up today. Shameful. Absolutely condemnable. pic.twitter.com/MN73IHt0ZH
— Syed Talat Hussain (@TalatHussain12) July 1, 2022
چیف جسٹس آف پاکستان نوٹس لیں کیا اس ملک میں اب آمریت ہے؟ pic.twitter.com/Icv1gLgQTA
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) July 1, 2022