Supreme Court should take notice, It is illegal to tape & leak phone calls - Shireen Mazari
Posted By: Muzaffar, July 04, 2022 | 08:11:40Supreme Court should take notice, It is illegal to tape & leak phone calls - Shireen Mazari
سپریم کورٹ سوموٹو نوٹس لے کہ یہ کون سی ایجنسیز ہیں جو فون ٹیپ کرکے لیک کررہی ہیں۔ انصار عباسی نے کہا عمران خان کی ایک آڈیو لیک ہونے والی ہے، اگر یہ لیک ہوئی تو یہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ہوگی۔بشریٰ بی بی کی لیک آڈیو پر شیریں مزاری کی پریس کانفرنس
Youtube