Imran Khan told me, on 9th April's night Asad Qaiser received a call & his legs started trembling - Javed Chaudhry
Posted By: Muzaffar, July 05, 2022 | 07:34:07Imran Khan told me, on 9th April's night Asad Qaiser received a call & his legs started trembling - Javed Chaudhry
عمران خان نے مجھے بتایا کہ9 اپریل کی رات کو میں نے سپیکرا ور ڈپٹی سپیکر کو کہا کہ چار دن تک اجلاس چلاتے رہیں، مگر اچانک اسد قیصر کو ایک فون آیا جس پر اس کا رنگ پیلا پڑگیا اور ٹانگیں کانپنے لگیں۔ اسد قیصر نے بتایا کہ ان کو کہا گیا ہے کہ جاؤ جاکر۔۔ ۔۔سنیے پورا قصہ جاوید چوہدری سے
Youtube