Dare to take action against Khawaja Asif, Zardari & Pervez Rasheed - Asad Umar's challenge to Establishment
Posted By: Saif, July 07, 2022 | 05:46:45Dare to take action against Khawaja Asif, Zardari & Pervez Rasheed - Asad Umar's challenge to Establishment
اگر ہمت ہے تو زرداری کو گرفتار کریں جو کہتا ہے میں فوج کی اینٹ سے اینٹ بجادوں گا، اگر ہمت ہے تو خواجہ آصف کو پکڑو جو کہتا ہے پاکستانی فوج نے عوام کی ہڈیوں سے گوشت نوچ لیا، پرویز رشید کے خلاف کاروائی کریں جو کہتا ہے جرنیل ملک تباہ کرتے ہیں۔ اسد عمر
Youtube