Breaking News: UK PM Boris Johnson resigns without making any allegations
Posted By: Nasir, July 07, 2022 | 12:41:41Breaking News: UK PM Boris Johnson resigns without making any allegations
نہ کرسی سے چمٹا، نہ بیرونی سازش کا الزام لگایا، نہ ہی کوئی احمقانہ خط لہرایا۔۔ نہ ہی لوگوں سے سڑکوں پر نکلنے کی اپیل کی۔ نہ ہی یہ کہا کہ میرے بغیر ملک نہیں بچے گا۔ اپنے پارٹی ممبرز کی بغاوت پر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن استعفیٰ دے کر گھر چلا گیا۔۔۔ سنیے بورس جانسن کی آخری تقریر۔ سیاست میں کوئی بھی ناگزیر نہیں ہوتا، ہمارا سسٹم نئے لیڈر پیدا کرے گا جو ہمارے ملک کو آگے لے کر جائیں گے۔ بورس جانسن۔
Youtube