Journalists and politicians reaction on what happened with Ahsan Iqbal in restaurant
Posted By: Naheed, July 08, 2022 | 19:23:23Journalists and politicians reaction on what happened with Ahsan Iqbal in restaurant
دوسری پارٹیوں کو بھی اپنے ورکرز کی انہی بنیادوں پر تربیت کرنی چاہئیے تاکہ جدھر پی ٹی آئی کے لیڈر نظر آئیں انکی عزت افزائی کریں عمران خان نے معاشرے میں جتنی نفرت پیدا کر دی ہے اسے ختم کرنے کیلئے ابھی مزید بڑھانا پڑے گا جب تک سب اس نفرت کا شکار نہیں ہوتے اس ختم کرنا ممکن نہیں pic.twitter.com/vnk1wcpMIv
— Umar Cheema (@UmarCheema1) July 8, 2022
یہ احسن اقبال صاحب کی شرافت اور بڑا پن ہے کہ اس #عمرانڈو خاندان کی نہ چھترول کروائی اور نہ ہی ہراسمنٹ کا پرچہ درج کروایا۔ لیکن یہ لاتوں کے بُھوت ہیں جناب @betterpakistan
— Shama Junejo (@ShamaJunejo) July 8, 2022
pic.twitter.com/XXIjKq41eb
پی ٹی آئی کے نوجوان بہت برا مانیں گے لیکن احسن اقبال کے ساتھ جو سلوک بھیرہ میں کیا گیا' اس کی تائید نہیں کی جا سکتی۔
— ہارون الرشید (@haroon_natamam) July 8, 2022
نفرت کی کوئی حد نہیں ہوتی۔ اس کلپ کو دیکھ کر بڑوں کے کردار پر حیرت نہیں ہوئی۔ یہ کمینی حرکت پہلی دفعہ نہیں ہوئی۔ البتہ کم عمر بچوں کو اس زلالت کا حصہ بنتے اور بناتے دیکھ کر بہت دکھ ہوا۔ نفرتوں کے سوداگروں کو مبارک۔ لیکن اس کی قیمت وہ بھی ادا کریں گے۔ https://t.co/4Ox6PM1UOY
— Muneeb Farooq (@muneebfaruqpak) July 8, 2022
عمران خان بھی اگر احسن اقبال کی طرح بغیر سیکیورٹی کے عوامی مقامات پر آئے تو لوگ اسکے گرد اکٹھے ہو کر کیا کیا نعرے لگائینگے کبھی سوچا ہے پی ٹی آئی والوں نے؟ https://t.co/JXj2U25jvS
— Matiullah Jan (@Matiullahjan919) July 8, 2022
جو خواتین اور مرد احسن اقبال صاحب سے بدتمیزی کر رہے ہیں کھاتے پیتے اور پڑھے لکھتے لگتے ہیں جس سے ثابت ہوتا ہے کہ پی ٹی آئی کی سیاست نے اس قدر لوگوں میں اپنے سیاسی مخالفین کے لیے نفرت بھر دی ہے کہ بظاہر پڑھے لکھے لوگ بھی اخلاق اور تمیز کو بھول گئے ہیں۔ یہ نفرت گھروں تک پھیل چکی ہے https://t.co/eT3QvhMRnZ
— Kamran Yousaf (@Kamran_Yousaf) July 8, 2022
احسن اقبال ایک ایماندار اور محنتی سیاستدان ہیں جنکی پاکستان کی ترقی میں بڑی شراکت ہے۔ عمران اور اس کے حواری ملک میں لوٹ مار کر کے چلے گئے اور ساتھ ساتھ ایک گندی پود چھوڑ گئے ہیں جن کو کسی کی عزت نہیں کرنی آتی۔ یہ پود تو اپنے ماں باپ تک کو نہیں چھوڑتی، تو کوئی اور کیا چیز ہے۔
— Senator Dr. Afnan Ullah Khan (@afnanullahkh) July 8, 2022
It’s hall of shame for the entire family prone to an unproven guilt sold through lies by leaders say follow our way the highway.@betterpakistan’s case according to IHC is not corruption case. Today,he comes across this hooliganism & rest may meet this fate tomorrow.Sad pic.twitter.com/MtZjLAr2bO
— Zahid Gishkori (@ZahidGishkori) July 8, 2022
یوتھیوں کی ذرا تربیت چیک کریں، اپنے سے عمر سے بڑے شخص کے ساتھ کیسے پیش آ رہے ہیں۔۔ اس پر لوگ ان یوتھیوں کو appreciate نہیں لعنت بھیجیں گے۔۔۔ https://t.co/UzG6OPlinm
— Hina Parvez Butt (@hinaparvezbutt) July 8, 2022
جب آپ بچوں میں نفرت کی سیاست کا بیانیہ ایک دہائی تک انڈیلتے ہیں تو وہ اس قسم کے ذہنی اپاہج اور منہ سے جھاگ اڑاتے خرافاتی بچے بن جاتے جو شعور، مکالمہ، دلیل، ثبوت، بیانیہ، واقعہ، پس منظر کی باریکیاں نہیں بلکہ صرف چور، ڈاکو، لٹیرا، غدار، کافر کے نعرے جانتے ہیں۔
— Shafaat Ali (@iamshafaatali) July 8, 2022
مبارک ہو! https://t.co/qChupTLWaI
انتہائ قابل مذمت۔۔۔ گالی سے گولی تک کے ہتھیار استعمال کئے گئے ہیں ، لمبی زبانوں اور چھوٹے دماغوں کی ایک پود تیار ہو کی ہے۔ لیکن بچے گا کوئی نہیں۔ https://t.co/EYpEdpZK0j
— Asma Shirazi (@asmashirazi) July 8, 2022