I was shocked to see how a little girl was calling Ahsan Iqbal a thief - Benazir Shah
Posted By: Muzaffar, July 09, 2022 | 16:56:32I was shocked to see how a little girl was calling Ahsan Iqbal a thief - Benazir Shah
سب سے زیادہ مجھے افسوس اس پر ہوا کہ ایک چھوٹی سی بچی بھی چور چور کے نعرے لگارہی تھی، عمران خان نے ایک پوری نسل میں زہر گھول دیا ہے، میرا نہیں خیال کہ اس چھوٹی سی بچی کو کسی نے بتایا ہوگا کہ وہ احسن اقبال کو چور تو کہہ رہی تھی، مگر آج تک ان پر کوئی چوری کا الزام ثابت نہیں ہوا۔ عمران خان سیاست نہیں کررہے، پورے جمہوری نظام پر حملہ کررہے ہیں۔ بینظیر شاہ۔
Youtube