Imran Khan's tweets over attack on journalist Sami Ibrahim
عمران خان نے صحافی سمیع ابراہیم پر ہونے والے حملے پر ردعمل دیتے ہوئے ٹویٹ کیا "سینئر صحافی سمیع ابراہیم پر ایازامیر کی طرز پرکئےجانے والے حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ صحافیوں کو خوفزدہ کرنے کیلئے استعمال کئے جانے والے یہ فسطائی حربے عوام کو تبدیلئ سرکار کی امریکی سازش قبول کرنے اور انہیں اقتدار پر قابض بدمعاشوں کے ٹولے کا مطیع بنانے کی ایک کوشش ہے، مگر یہ سب کچھ عوام کو حکومت کے خلاف ابھارتے ہوئے معاملات کو خطرناک انداز میں طوائف الملوکی کیجانب دھکیل رہا ہے۔"۔
سینئر صحافی سمیع ابراہیم پر ایازامیر کی طرز پرکئےجانے والےحملےکی شدیدمذمت کرتاہوں۔صحافیوں کوخوفزدہ کرنے کیلئےاستعمال کئےجانےوالےیہ فسطائی حربےعوام کوتبدیلئ سرکارکی امریکی سازش قبول کرنےاورانہیں اقتدار پر قابض بدمعاشوں کےٹولےکامطیع بنانےکی ایک کوشش ہےpic.twitter.com/pW2gDwfDnF
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) July 9, 2022
مگر یہ سب کچھ عوام کو حکومت کے خلاف ابھارتے ہوئے معاملات کو خطرناک انداز میں طوائف الملوکی کیجانب دھکیل رہا ہے۔ #PakistanUnderFascism
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) July 9, 2022
See what CM KP Sohail Afridi did when a special student came on stage to receive degree
Video: Defendant escapes after bail rejected by Lahore High Court
New policy to enter America, Trump changes visa bonds policy
Bangladesh expels Indian presenter Ridhima Pathak from BPL
PTI's strong reaction on DG ISPR's Press Conference - Details by Mansoor Ali Khan
Why PTI is opposing operation against TTP? Umar Cheema's analysis










