It should be investigated why Sami Ibrahim teased the transgender - Ataullah Tarar
سمیع ابراہیم پر خواجہ سرا کے مبینہ حملے پر ن لیگی رہنما عطاء تارڑ نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ٹویٹ کیا "خواجہ سراوں کے حقوق کے لئے پنجاب میں کام کر رہے ہیں، ایک کمیٹی قائم کی ہے۔ آئے روز کوئی نہ کوئی تشدد کا واقعہ پیش آتا ہے۔ اس معاملے کی تحقیقات ہونی چاہئیں کہ سمیع صاحب نے راہ جاتے خواجہ سرا کو کیوں چھیڑا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھ لیں اور اپنے ٹویٹ پر شرمندہ ہوں۔ روز جھوٹ نہیں چلتا۔"۔
خواجہ سراوں کے حقوق کے لئے پنجاب میں کام کر رہے ہیں، ایک کمیٹی قائم کی ہے۔ آئے روز کوئی نہ کوئی تشدد کا واقعہ پیش آتا ہے۔ اس معاملے کی تحقیقات ہونی چاہئیں کہ سمیع صاحب نے راہ جاتے خواجہ سرا کو کیوں چھیڑا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھ لیں اور اپنے ٹویٹ پر شرمندہ ہوں۔ روز جھوٹ نہیں چلتا۔ https://t.co/9ERNUNxfXo
— Attaullah Tarar (@TararAttaullah) July 10, 2022
Donald Trump shares AI-generated new map of America
Indian sports anchor Vikrant Gupta praises chairman PCB Mohsin Naqvi
Khawaja Asif terms 18th Amendment 'Dhakonsla'
Shehla Raza's aggressive response on Khawaja Asif's comments about 18th amendment
Talal Chaudhry & Asad Qaiser face-off in National Assembly
Why no one is investing in Pakistan? Has Pakistan become un-investible?











