Ager Koi Imrani Bawla Kaatney Ki Koshish Karey Tu Aap ... Rana Sanaullah's Interesting Tweets
Posted By: Sohail, July 13, 2022 | 05:12:46Ager Koi Imrani Bawla Kaatney Ki Koshish Karey Tu Aap ... Rana Sanaullah's Interesting Tweets
رانا ثناء اللہ نے سیریز آف ٹویٹس کرتے ہوئے بتایا کہ اگر کہیں پی ٹی آئی کا کوئی "فدائی" ٹکر جائے تو کیا کرنا ہے۔ ملاحظہ کیجئے رانا ثناء اللہ کی ٹویٹس۔
----------
ایک نام نہاد سیاسی جماعت اور پاگل پن کے شکار اسکے لیڈر کی طرف سے سیاسی نفرت، بغض، فتنہ اور فساد پر مبنی مہم جوئی اور اسکے پیشِ نظر حفاظتی اقدامات کی خاطر میں تمام پاکستانی شہریوں بلخصوص پاکستان مسلم لیگ (ن) کے احباب سے مخاطب ہوں۔
دوران سفر، بازار یا کسی بھی جگہ اگر آپکا سامنا ”عمرانی باؤلوں“ سے ہوجائے اور وہ آپ پر ”غرانا“ یا ”کاٹنا“ شروع کر دیں تو آپ قانون کو ہاتھ میں لینے یا ان سے الجھنے کی بجائے اپنے موبائل فون سے اُنکی ویڈیو بنائیں۔
عمرانی باؤلا ایک ہو ایک سے زائد، سب کی قابل شناخت ویڈیو بنائیں اور اسے ڈائریکٹر سائیبر کرائم، ایف-آئی-اے کو ارسال کر دیں؛ وٹس ایپ کے ذریعے بھیج دیں یا سوشل میڈیاکے ذریعے ایف-آئی-اے کو ٹیگ کر دیں۔
بھرپور کاروائی، اندراج مقدمہ، گرفتاری حتیٰ کہ شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی Blockage عمل میں لائی جائیگی تاکہ شہریوں کے آئین پاکستان کے آرٹیکل 15 میں دئیے گئے ”Freedom of Movement“ کے حق کاتحفظ یقینی بنایا جاسکے۔
اگر عمرانی باؤلے پھر بھی اس دوران آپ سے ہاتھہ پائی پر اتر آئیں تو اپنے دفاع کے قانونی حق کا استعمال کریں
----------
ایک نام نہاد سیاسی جماعت اور پاگل پن کے شکار اسکے لیڈر کی طرف سے سیاسی نفرت، بغض، فتنہ اور فساد پر مبنی مہم جوئی اور اسکے پیشِ نظر حفاظتی اقدامات کی خاطر میں تمام پاکستانی شہریوں بلخصوص پاکستان مسلم لیگ (ن) کے احباب سے مخاطب ہوں۔ (1/5)
— Rana SanaUllah Khan (@RanaSanaullahPK) July 12, 2022
دوران سفر، بازار یا کسی بھی جگہ اگر آپکا سامنا ”عمرانی باؤلوں“ سے ہوجائے اور وہ آپ پر ”غرانا“ یا ”کاٹنا“ شروع کر دیں تو آپ قانون کو ہاتھ میں لینے یا ان سے الجھنے کی بجائے اپنے موبائل فون سے اُنکی ویڈیو بنائیں۔ (2/5)
— Rana SanaUllah Khan (@RanaSanaullahPK) July 12, 2022
عمرانی باؤلا ایک ہو ایک سے زائد، سب کی قابل شناخت ویڈیو بنائیں اور اسے ڈائریکٹر سائیبر کرائم، ایف-آئی-اے کو ارسال کر دیں؛ وٹس ایپ کے ذریعے بھیج دیں یا سوشل میڈیاکے ذریعے ایف-آئی-اے کو ٹیگ کر دیں۔
— Rana SanaUllah Khan (@RanaSanaullahPK) July 12, 2022
(3/5)
بھرپور کاروائی، اندراج مقدمہ، گرفتاری حتیٰ کہ شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی Blockage عمل میں لائی جائیگی تاکہ شہریوں کے آئین پاکستان کے آرٹیکل 15 میں دئیے گئے ”Freedom of Movement“ کے حق کاتحفظ یقینی بنایا جاسکے۔
— Rana SanaUllah Khan (@RanaSanaullahPK) July 12, 2022
(4/5)
اگر عمرانی باؤلے پھر بھی اس دوران آپ سے ہاتھہ پائی پر اتر آئیں تو اپنے دفاع کے قانونی حق کا استعمال کریں۔ (5/5)
— Rana SanaUllah Khan (@RanaSanaullahPK) July 12, 2022