Imran Riaz Khan poisoned while in Police custody? Imran Riaz shares details
Posted By: Nasir, July 15, 2022 | 17:07:09Imran Riaz Khan poisoned while in Police custody? Imran Riaz shares details
ڈاکٹر نے معائنہ کرنے کے بعد بتایا کہ 90 فیصد چانس ہے کہ مجھے سلو پوائزن دیا گیا ہے، میں نے جو ٹیسٹ کروانےتھے وہ پاکستان سے ہونہیں سکتے۔۔۔ عمران ریاض خان دبئی کیوں جارہے تھے اور انہیں کس طرح ایئرپورٹ پر روک لیا گیا، سنیے پوری تفصیل۔
Youtube