I have a message for establishment, stay away from tomorrow's election - Sheikh Rasheed's warning
کل کا الیکشن بہت اہم ہے، اتنا اہم الیکشن میں نے پاکستانی تاریخ میں نہیں دیکھا، میں اسٹیبلشمنٹ سے کہتا ہوں کہ وہ الیکشن سے دور رہیں۔۔۔ قوم کسی قسم کی دھاندلی، دھونس برداشت نہیں کرے گی۔ شیخ رشید کی اسٹیبلشمنٹ کو وارننگ۔
Youtube